• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق جیت لیا اب ہمیں معرکہ معیشت جیتنا ہے، احسن اقبال

نارووال ( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے معرکہ حق جیت لیا اب ہم نے معرکہ معیشت جیتنا ہے، مودی نے 30سالوں سے اپنے اوپر علاقے کے تھانے دار ہونے کا میک اپ لگا لیا تھا لیکن چار دنوں کے اندر ہماری بہادر مسلح افواج نے اس کا میک اپ اتار دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اعزاز میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید