• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے کشیدگی کم کرنے کیلئے بھارت کی چین سے کردار ادا کرنے کی خواہش

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق چین کے ساتھ شدید کشیدگی میں کمی کے بعد بھارت اب اس بات کی کوشش کر رہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے کے لئے چین اپنا کردار ادا کرے۔

بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مودی شہباز ملاقات کیلئے چین کی مدد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ 

نئی دہلی سے جنگ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق چین میں بھارتی سفیر پردیپ کمار راوت نے ہفتہ کے روز بیجنگ میں چینی دفتر خارجہ کے حکام سے رابطہ کر کے بھارتی حکومت کا اہم پیغام پہنچایا ہے۔

اہم خبریں سے مزید