• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

KPKکے مختلف اضلاع میں بارشوں کاامکان

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںمزید بارشوں کاامکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ ، صوابی ، چترال ، دیر ، سوات ، بونیر ، مالاکنڈ ، شانگلہ میں بارش کا امکان ہے، کوہستان ، بٹگرام ، تورغر ، مانسہرہ ، ہری پور ، ایبٹ آباد ، باجوڑ ، مہمند ، خیبر میں بھی بارش ہو گی ، کرم ، اورکزئی ، کوہاٹ ، کرک ، لکی مروت ،بنوں ، ٹانک ، ڈی آئی خان ، شمالی و جنوبی وزیرستا ن میں بھی بارش کا امکان ہے
پشاور سے مزید