• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، نقد رقم اور آئس برآمد

پشاور (اے پی پی)ڈی پی او چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ تنگی بسم اللہ جان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم ذیشان عرف شانی ولد مکمل کو گرفتار کرکے نقد رقم اور آئس برآمد کی۔
پشاور سے مزید