• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوائز اسکاؤٹس کے بلوچستان سے ممبران نے امان اللہ کنرانی کو امیدوار نامزد کردیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے بلوچستان سے نیشنل کونسل کے تمام 10 ممبران نے مشاورت کے ذریعے متفقہ طور پر صوبائی کمشنر بلوچستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن،سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی کو چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسیشن کے آئیندہ سیشن 2025-27 کے عہدے کے انتخاب کیلئے اُمیدوار نامزد کردیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید