• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ محمد امیر حمزہ زہری کی میر خان محمد زہری سے تعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مشیر برائے محکمہ بلدیات بلوچستان نوابزادہ محمد امیر حمزہ زہری نے ایک تعزیتی بیان میں پارٹی کے سینئر رکن میر خان محمد زہری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا ہے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
کوئٹہ سے مزید