• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرز کیخلاف سپیشل سنڈے کریک ڈاؤن، 26 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرز کیخلاف سپیشل سنڈے کریک ڈاؤن جاری ہے شہر کے مختلف علاقوں سے ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کرنے والے 26 ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزمان شاہراہ عام پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کررہے تھے۔
لاہور سے مزید