لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے جاری ہےسی سی ڈی مقابلے میں ایک ملزم ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا سی سی ڈی ذرائع کے مطابق ہربنس پورہ میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دو ساتھی فرار ہو گئےہلاک ملزم کی شناخت فیصل کے نام سے ہوئی دوسرا واقعہ نواب ٹاون مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی ایک ساتھی فرار ہو گیازخمی ملزم کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی۔زخمی کو طبی امداد کیلئےہسپتال منتقل کر دیا گی۔