• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور،چوہنگ (کرائم رپورٹر،نامہ نگار ) رائیونڈ دو بھائیوں پر حملہ آور ہونے اور تشدد کر کے ایک بھائی کو قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے والا ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے ۔
لاہور سے مزید