• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام پورہ،2منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر سے) اسلام پورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈانسنگ پلز فروخت کرنے والے سمیت دو منشیات فروش کوگرفتار کرکےملزمان ماجد عرف چاند اور ذیشان کے قبضہ سے درجنوں ڈانسنگ پلز اور ہزاروں مالیت کی 1320 گرام چرس برآمد کر لیں ۔پولیس کے مطابق ملزمان کو دوران چیکنگ خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔
لاہور سے مزید