• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغبانپورہ سے لاپتہ شخصکی تشددزدہ لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر سے)باغبانپورہ سے لاپتہ ہونے والے شخص اشفاقکی لاش رائے ونڈ کے علاقے سے برآمد ہوئی ۔پولیس کے مطابق مقتول دوستوں کے ہمراہ رکشہ پر قصور گیا تھا۔ بعد ازاں اس کی لاش رائے ونڈ سے ملی۔ متوفی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اشفاق کے دوست ہی اس کی موت کے ذمہ دار ہیں اور اسے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا ۔
لاہور سے مزید