لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر سے)گلشن راوی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ مغویہ کو بازیاب کروالیا مدعی مقدمہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا ملزم صاحب اللہ عرف احمد نے رومیسہ کو حرام کاری کی خاطر اغواء کیا تھا۔