لاہور(خبرنگار) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نےاجلاس میں دریائے چناب میں سیالکوٹ اور گجرات میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا -سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی بھی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت ہوئی - صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے 72 گاؤں متاثر ہو سکتے ہیں۔