لاہور(خبرنگار) ماہ ربیع الاول بھی ہمیں یہی سبق دیتا ہے کہ تمام مسائل اور اختلافات کا حل آپ ؐکے احکامات میں ہے۔پھر کوئی مسئلہ نہ رہے گا۔ امیر عبد القدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا بعثت رحمت عالمؐ کانفرنس کے موقع پر نور محل مارکی بھکر میں خواتین و حضرات کی بہت بڑی تعداد سے خطاب کیا۔