• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کو جھوٹی اطلاعات دینےوالے افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس نے جھوٹی اطلاعات دینے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے، پولیس تھانہ بی زیڈ کو عائشہ نے اطلاع دی کہ اسکا خاوند تشدد کررہا ہے جو جھوٹی پائی گئی، پولیس تھانہ مظفر آباد کو نادیہ بی بی نے جھگڑے کی اطلاع دی جو جھوٹی پائی گئی جبکہ پولیس تھانہ سیتل ماڑی کو زبیر نے واردات بارے جھوٹی اطلاع دی پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید