ملتان(سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی شعبہ انگریزی کی پی ایچ ڈی سکالر مس رقیہ صبا اشرف کا پبلک ڈیفنس آج 25اگست کو ہوگا ، مس رقیہ صبا اشرف کے تحقیقی مقالے کو عنوان سبالٹرن سٹرگل اینڈ ریپریزنٹیشن اے کریٹیکل سٹڈی آف ساؤتھ ایشین فکشن"ہے ،مجلسی دفاع کی تقریب 10بجے یوتھ سنٹر کچہری کیمپس میں منعقد ہوگی جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی ۔