• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو نے محکمانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو کے شعبہ ٹریننگ و امتحانات نے رحیم یار خان کے لائن مین سیکنڈ سے لائن مین فرسٹ کے عہدے پر ترقی کے محکمانہ امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق امتحان میں سرداراحمد نے پہلی ، ارجمند علی نے دوسری اور آصف رشید نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر کامیاب ہونے والوں میں طاہر وحید، محمد افضل، فیض الرحمن، محمد اکمل صابر، مشتاق احمد، عامر ارشد، عبدالوحید اور رفیق شریف شامل ہیں ۔
ملتان سے مزید