• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالج جانیوالی طالبہ اغوا، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ ممتاز آباد کے علاقہ طالبہ کو اغواکرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو مجید نے اطلاع دی کہ اسکی بیٹی بعمر بیس سال جو کالج جانے کیلئے میٹرو سٹیشن پر چھوڑا جو کالج نہ پہنچی اور اسکا نمبر بھی بند جارہا ہے جسے نامعلوم افراد نے اغواکرلیا،  پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید