• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان نے6بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیابھکاری مافیا کیخلاف ایف آئی آر درج

ملتان (سٹاف رپورٹر ) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے انسدادگداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری ہیں، روزانہ کی بنیاد پر ملتان شہر کے مختلف علاقوں سے بھکاری، گھر سے بھاگے، گمشدہ اور دیگر بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا جارہا ہے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے، گمشدہ اور دیگر 6 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا، گزشتہ ہفتے کے دوران چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بھکاری مافیا کیخلاف ایک ایف آئی آر بھی درج کروائی گئی ۔
ملتان سے مزید