• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بین الاقوامی معیار کے منصوبے ہونا ناگزیر، مصدق ملک

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بین الاقوامی معیار کے منصوبے ہونا ناگزیر ہیں وفاقی حکومت شہر کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ بلدیاتی و صوبائی اداروں کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر مصدق ملک کے ہمراہ ٹریٹمنٹ پلانٹ3 ماری پور منصوبے کا دورہ کیا جہاں واٹر کارپوریشن کے افسران نے وفاقی وزیر کو منصوبے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔
اہم خبریں سے مزید