• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے یکم ستمبر سے فعال ہو جائیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر)سیف سٹی ملتان پراجیکٹ کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے یکم ستمبر 2025 سے فعال ہوجائیں گے،اس حوالے سے میپکو کے تمام ڈرائیورز کوتازہ ترین قوانین و ضوابط سے آگاہ کرنے کے لیے ٹریفک پولیس ملتان کے افسران ایک لیکچر دیں گے،ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ میپکو نے تمام افسران کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے ڈرائیورز کو 28اگست کو دو گھنٹے (صبح 10:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک) ریجنل ٹریننگ سینٹر ملتان بھیجیں۔
ملتان سے مزید