راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم عمران خان کے لئے کتابیں اڈیالہ جیل حکام کو پہنچا دی گئیں ،منگل کو بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان کے لئے کتابیں اڈیالہ جیل انتظامیہ کے حوالے کیں ،جیل حکام نے مذکورہ وصول کرلیں جو بانی پی ٹی آئی کوفراہم کی جائیں گی ۔