• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزار خوانی ایک روز قبل لاپتہ شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

پشاور(کرائم رپورٹر)ہزار خوانی سے ایک روز قبل لاپتہ شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد برآمد ہوئی ہے - شیر حسن ولد محمد حسن سکنہ ہزار خوانی نے پولیس کو بتایا کہ ایک روز قبل اس کا والد کھیتوں میں کام کے لئے گیا تھا واپس نہیں آیا انہوں نے تھانہ رحمان بابا میں اس کی گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کرائی تھی اگلے روز اس کی کھیتوں سے لاش ملی مدعی کے مطابق اس کے والد کو کامل ولد انعام نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر قتل کیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پشاور سے مزید