• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتہ خرہ سرکل نے ماشو سرکل کو ہرا دیا

پشاور (خصوصی نامہ نگار) تحصیل متنی انڈر16 سکول پلیئرز ٹیلنٹ 2025 کے پہلے ایک روزہ میچ میں پشتہ خرہ سرکل نے ماشو سرکل کو 33 سے رنز سے ہرا دیا۔ پشتہ خرہ سرکل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 30 اوورز میں 243 رنز بنائے۔ جواد 40، عثمان زیب 32 اور حماد 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پشاور سے مزید