• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس میں اعلیٰ افسران کے تبادلہ و تقرریوں کا حکم نامہ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس اعلیٰ افسران کے تبادلہ و تقرریوں کا حکم نامہ جاری کردیا۔حکومت سندھ کے محکمہ پولیس سے جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق پوسٹنگ کے منتظر پولیس سروس آف پاکستان میں گریڈ 19 کے آفیسر بشیر احمد بروہی کواے آئی جی لیگل سی پی او سندھ اور پولیس سروس آف پاکستان میں گریڈ 19 کے آفیسر اے جی لیگل محمد عارف اسلم کو ایس ایس پی اسپیشل انوسٹی یونٹ(ایس آئی یو) کی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید