• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ٹیکس نیٹ وسیع کرنے،ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی ہے، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا کہوفاقی حکومت ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور ٹیکس جمع کرنے کے ہدف کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ گیارہویں این ایف سی کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی وفاقی حکومت کے اکاؤنٹس پر تازہ رپورٹ میں 375 کھرب روپے کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی ہے۔اے جی پی کی رپورٹ سے واضح ہے کہ وفاقی حکومت اپنے اکاؤنٹس کو منظم کرنے میں ناکام رہی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید