• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے مبینہ جنسی استحصال، چائلڈ پورنو گرافی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرزنے ر اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی اور ایم پی آر کالونی سے مبینہ طور پربچوں کے جنسی استحصال،چائلڈ پورنو گرافی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 3ملزمان عبدالرحمنٰ عرف منو، نعمت اللہ عرف متا اور بخت اللہ عرف کٹار مسعود کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا، ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتیوں، اسٹریٹ کرائمز، بھتہ خوری، زمنیوں پر قبضے اور بلیک میلنگ میں ملوث ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید