کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو صبح 11 بجے جامعہ کراچی میں اربن فاریسٹ کا افتتاح امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی کریں گے جبکہ 11.30بجے اسماء گارڈن سے متصل جمعرات بازار میں اربن فاریسٹ کا افتتاح چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کریں گے۔