• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح ملزمان نے گھر کے باہر فیملی کو لوٹ لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )الفلاح تھانے کی حدود میں مسلح ملزمان نے گھر کے باہر فیملی کو لوٹ لیا،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے ،الفلاح رفاع عام سوسائٹی کے رہائشی راحت شیخ بچے کو اسکول چھوڑ کر واپس آئے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار شلوار قمیض میں ملبوس دو ملزمان نے راحت شیخ اور ان کی اہلیہ سے 2 موبائل فون اور نقد رقم چھین لی اور فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید