کراچی( اسٹاف رپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 1500سالہ عید میلاد مصطفیٰ ؐعقیدت واحترام اور درود سلام کی صداؤں میں منائینگے، آقا کریم ﷺ کی شان میں گستاخی دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی ہے،پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا اس پاک دھرتی شعائر اسلام کی توہین کرنیوالوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،ملک میں مذہبی انتشار پھیلانے والے یہودو ہنود کے ایجنٹ پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید