کراچی( اسٹاف رپورٹر )بلدیہ ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار ملزم گلی میں موجود معمر خاتون سے سونے کی بالیاں کان سے زبردستی چھین کر فرار ہو گیا، وردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔