• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نابینا افراد کا کراچی پریس کلب پر احتجاج پانچ فیصد کوٹے پر ملازمتوں کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلائنڈ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نابینا افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے نابینا ملازمین کو مستقل کیا جائے اور خصوصی افراد کے لیے مختص5فیصد کوٹے پر فوری عملدرآمد یقینی بنائےان کے بقایاجات و فنڈز فوری طور پر جاری کیے جائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید