کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے وفد نے مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری کی قیادت میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سے ملاقات کی،اس موقع پر سیکیورٹی کے اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا، کراچی پولیس چیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شر پسند عناصر کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے کہا کہ ماہ ربیع اول میں میلاد ریلیوں اور میلاد کی محفلوں کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید