کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ سول لائن نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران مبینہ طور پر اسلحہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم نبی سیف الملوک کو گرفتار کرکے 3 پستول اور62گولیاں برآمد کرلیں ،ملزم کے پی سے اسلحہ سندھ کے مختلف علاقوں میں اسمگل کر چکا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید