اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس مینجمنٹ گروپ (OMG)کے گریڈ 18کے افسران کی عارضی سنیارٹی فہرست جاری کر دی، فہرست میں 455 افسران شامل،ثاقب علی خان سینئر ترین افسر ، ادھرذرائع کے مطابق او ایم جی کے افسروں کو گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ کا اجلاس بھی ستمبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے ۔