• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکاؤنٹس کے سالانہ کھیلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی )کی سالانہ 2025-26کھیلوں کا مجوزہ شیڈول جاری کر دیا گیا، مقابلے اکتوبر وسط میں شروع ، نومبر کے آخر میں اختتام پذیر ہونگے کھیلوں کی افتتاحی تقریب 13سے 16اکتوبر کے درمیان کسی بھی دن سی ایم اے کمپلکس راولپنڈی \ پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں متوقع ہے تاہم اختتامی تقریب کی تاریخ کا فیصلہ ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کاشف احمد نور کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید