• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپا ہائیڈرنٹ سیل، شرقی اور ڈیفنس کو ٹینکر سے پانی کی فراہمی بند

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر گلشن اقبال نےنے نیپا ہائیڈرنٹ کو سیل کردیا نیپا سے ضلع شرقی اور ڈیفنس کو پانی فراہم کیا جاتا ہے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ذرائع کا کہنا ہے کہ بی آرٹی انتظامیہ کی شکایت پر نیپا ہائیڈرینٹ سیل کیاگیا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی روڈ پر گزشتہ کئی سالوں سےریڈ لائن منصوبے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے ایک جانب بی آرٹی انتظامیہ یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک مسائل پیدا کر رہی ہے تو دوسری جانباب شہریوں کو پانی سے بھی محروم کر رہی ہے اس سلسلے میں واٹر بورڈ نے ہائیڈرنٹ بند ہونے پر اپنا کوئی موقف نہیں دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید