• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرفان صدیقی، سویڈن، ڈنمارک اور ناروے کے پانچ روزہ دورہ پر روانہ

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی سویڈن کے ایک روزہ دورے کے بعد ناروے کے دارالحکومت اوسلو روانہ ہوگئے ہیں، سویڈن میں پارلیمنٹ کے رکن ، کرسچن ڈیموکریٹس پارٹی کے رکن یوسف آیدن سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سویڈن کے درمیان پارلیمانی رابطوں اور تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید