• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید صوبے وقت کی ضرورت ہیں، کمیشن بنایا جائے، ہزارہ صوبہ تحریک

اسلام آباد( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار ) ہزارہ صوبہ تحریک نے کہا ہے کہ چھوٹے صوبے بننے چاہیے ہیں اور سب سے پہلے صوبہ ہزارہ بنایا جائے۔ مزید صوبے وقت کی ضرورت ہیں، کمیشن بنایا جائے، بدھ کو نیشنل پریس کلب میں ہزارہ صوبہ تحریک کی سپریم کونسل کے اجلاس میں قومی سطح پر رابطوں کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید