• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ سٹی کو خالی کرانا ’’ناگزیر‘‘ ہو چکا ہے، اسرائیل

کراچی(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج غزہ سٹی کے اطراف میں جاری اپنی کارروائیوں میں مزید شدت لے آئی ہے۔ ادھر امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں ’پوسٹ وار‘ منصوبوں کے بارے میں اجلاس کرنے والے ہیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ سٹی کو خالی کرانا ’ناگزیر‘ ہو چکا ہے کیونکہ اسرائیلی دفاعی افواج غزہ پٹی کے سب سے بڑے شہر پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید