میران شاہ( نمائندہ جنگ )میران شاہ ہوٹل کے اندر دھماکہ ایک شخص زخمی پولیس کی تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق میران بازار میں سپین غر نامی ہوٹل کے سیڑھیوں میں اس وقت زوردار دھماکہ ہوگیا جبکہ وقوعہ کے وقت ہوٹل میں کافی رش تھا ۔ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جن کو میرانشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ۔