• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل بینک کو پہلی ششماہی میں 21.9 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیصل بینک 2025کی پہلی ششماہی میں 21.9ارب روپےکا قبل از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل بینک لمیٹڈ نے پہلی ششماہی (یکم جنوری تا 30جون 2025ء) کے لیے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔بینک کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بینک کو فیصل بینک 2025 کی پہلی ششماہی میں 21.9 ارب روپےکا قبل از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید