• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپارکو؛ نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کیلئے نیشنل کیٹا سٹروفی ماڈلنگ پروجیکٹ پر عملدرآمد

اسلام آ باد (نیو زرپورٹر)سپارکو نے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ (NDRMF) کے لیے نیشنل کیٹاسٹروفی ماڈلنگ (NatCat) پروجیکٹ پر عملدرآمد کیا ہے، جو سیلاب، خشک سالی، ہیٹ ویوز، طوفان، سونامی، لینڈ سلائیڈز اور زلزلوں کے لیے احتمالی رسک اسسمنٹ ٹولز فراہم کرتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید