کراچی (آئی این پی)فلور ملز مالکان کی جانب سے آٹا اور میدہ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے بعد شہر میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹے کے بحران کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔