• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریکوڈک: قرض دہندگان کے 6 ارب ڈالر کے وعدے، ایشیائی بینک کا 410 ملین ڈالر فنانسنگ کا عزم

اسلام آباد(مہتاب حیدر) ریکو ڈک کے لیے تمام بین الاقوامی قرض دہندگان کی جانب سے کیے گئے کل 6 ارب ڈالر کے وعدوں میں سے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے 410 ملین ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔دورہ کرنے والے اے ڈی بی کے صدر مساتو کاندا نے جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اپنی ایکس پوسٹ میں اے ڈی بی کے صدر نے کہا: "اسلام آباد میں میری ملاقات وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ قیادت سے ہوئی، جہاں ہم نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ پاکستان کس طرح اپنے قیمتی معدنی وسائل کو پائیدار اور جامع ترقی کے لیے بروئے کار لا سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید