• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کا AI ٹولز سے تیار کردہ فلموں کیلئے ایک ملین ڈالر کے ایوارڈ کا اعلان

دبئی (جنگ نیوز)دبئی نے ون بلین فالوورز سمٹ میں گوگل AI سے تیار کردہ مختصر فلموں کیلئے ایک ملین ڈالر کے ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔مقابلہ 9 سے11جنوری 2026کےدرمیان دبئی سمٹ میں ہوگا،10فلمیں نمائش کیلئےپیش کی جائیں گی۔ فلموں میں مکمل طورپرAIٹولز کا استعمال ضروری ہے، اس کے علاوہ کہانی سنانے کامعیار، ٹولز کاتخلیقی استعمال اور تکنیکی عمل کاجائزہ لیاجائیگا۔مقابلہ جیتنے والی مختصر فلم کو اعزازسے نوازا جائیگا، اس مقصد کیلئے9 سے11جنوری2026تک دبئی میں ہونے والی سمٹ کے چوتھے ایڈیشن کے دوران 10فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا ۔
اہم خبریں سے مزید