کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نےکہا ہے کہ سیلابی صورتحال میں سارے پاکستان کی عوام سے اظہار یکجہتی کرتا ہوںمشکل کی اس گھڑی میں پنجاب کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، دریائے راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال پر انہوں نے کہا کہ یہ بھارتی سوچ ہے کہ پاکستان میں کسی نہ کسی طرح پرابلم پید اکرنا ہے میئر نے کہا کہپنجاب کی عوام کو جو مدد درکار ہوبلدیہ عظمیٰ کراچی اس کے لئے تیار ہے۔