• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹیاری، مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، دونوں ٹریک پر ٹرین سروس معطل

مٹیاری (جنگ نیوز)سندھ کے ضلع مٹیاری میں اوڈیرو لعل ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی جس سے اپ اور ڈائو ن ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی ، ریلیف ٹیم ٹریک بحال کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید