• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر غلام دستگیر شاہین کی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیف ریسرچ افسر کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) اسلامی نظر یاتی کونسل کے چیف ریسرچ افسر ڈاکٹر غلام دستگیر شاہین کو گریڈ 20میں بطور ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) عہدہ پر ترقی دے دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید