• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”صنم“ نام نے مسئلہ بنایا، جہاز نے بڑھائی پریشانی، اداکارہ ”صنم جنگ“ کی ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کی نامور اداکارہ اور میزبان صنم جنگ نے کہا ہے کہ میرے نام میں موجود لفظ ”صنم“کی وجہ سے کئی مسائل پیدا ہوئے۔ ”جیو نیوز“ کے شو”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ جہاز مس ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے۔مزاح سے بھر پور شو ناظرین جمعہ کی شب11 بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید